لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف میں اہم تقرریاں،مرکزی رہنماﺅں کو پارٹی ترجمان نامزد کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے شعیب شاہین،علی محمد خان،بیرسٹر گوہر خان اور رﺅف حسن کو پارٹی کا ترجمان مقرر کر دیا ،نامزد ترجمان پارٹی اور چیئرمین سے متعلقہ قانونی اور سیاسی امور پر موقف سے آگاہ کرینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف جیل جانے کو تیار