imran ismaeel

حدیبیہ کیس ابھی زندہ ،سزا باقی ہے،عمران اسماعیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حدیبیہ کیس ابھی زندہ ہے ،سزا باقی ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران اسماعیل نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ’ ایسا لگ رہا ہے کہ نواز شریف پاکستان آ کر کوئی احسان کر رہے ہیں- سرفراز بگٹی کا بیان قانون کے عین مطابق ہے- اگر کوئی مجرم پاکستان آئے گا تو قانونی کاروائی ہو گی اور وہ جیل ہی جائے گا- یہ فیصلہ عوام نہیں قانون کرے گا- حدیبیہ کا کیس ابھی زندہ ہے اور سزا باقی ہے‘۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف جیل جانے کو تیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں