attock jail

اٹک جیل میں1گھنٹہ ملاقات

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق خاتون اول کی اٹک جیل میں سابق وزیراعظم سے ایک گھنٹہ کی ملاقات ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کیلئے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اٹک جیل پہنچیں ،جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ایک گھنٹہ تک ملاقات جاری رہی ،ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی واپس روانہ ہو گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس ،عمران خان ،شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں