khawar manika

خاور مانیکا عدالت میں پیش ،8روزہ ریمانڈ منظور

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن کیس میں گرفتار خاور مانیکا کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ،آٹھ روزہ ریمانڈ منظور ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے خاور مانیکا کو چار اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔یاد رہے کہ خاور مانیکا کو گزشتہ روز دبئی جاتے ہوئے روک کر حراست میں لے لیا گیا تھا ،ان پر سرکاری اراضی پر دکانیں اور شادی ہال کی تعمیر کا الزام ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : آمدن سے زائد اثاثے،اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس دوبارہ کھل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں