اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی پر سماعت سے قبل اہم پیشرفت،انٹیلی جنس بیورو نے درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹیلی جنس بیورو کے ڈپٹی ڈائیریکٹر اسد اللہ خان نے متفرق درخواست دائر کر دی ،درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ آئی بی فیصلے کیخلاف نظر ثانی واپس لینا چاہتی ہے ،متفرق درخواست منظور کر کے نظر ثانی درخواست واپس لینے کی اجازت دی جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : آمدن سے زائد اثاثے،اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس دوبارہ کھل گیا