haris nawaz

افغانیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا حکم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا حکم ،افغان جھنڈا لہرانے اور سینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاﺅن شروع کر نے کا حکم دیدیا ہے ،کسی افغان جھنڈا لہرانے والے یا سینے والے کو نہیں بخشا جائے گا ،ڈاکوﺅں نے شہریوں کو بہت مار لیا اب ان کے خود مرنے کی باری ہے ،کوئی سیاسی فرنٹ مین نہیں رہا ،اب کراچی میں کسی زمین پر قبضہ نہیں ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : آمدن سے زائد اثاثے،اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس دوبارہ کھل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں