PTI women

پی ٹی آئی خواتین کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی خواتین کارکنوں کو جیل سے گزشتہ روز رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کارکنوں کو سرکاری گاڑی جلانے کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا،گاڑی جلانے کا مقدمہ تھانہ سرور روڈ میں درج ہے ،مقدمہ 13مئی کو درج کیا گیا ،مقدمے میں دہشتگردی سمیت آٹھ دفعات شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس ،عمران خان ،شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں