ننھی فاطمہ قتل کیس ،مرکزی ملزمہ حنا شاہ نے گرفتاری دے دی

خیر پور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملازمہ فاطمہ تشدد اور قتل کیس کی مرکزی ملزمہ نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملازمہ قتل کیس میں نامزد مفرور ملزمہ حنا شاہ نے پولیس کو گرفتاری دے دی ہے ،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو وومن تھانے منتقل کر دیا گیا ہے ،ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کا اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں