imran refused

عمران خان کا اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے کا بیان دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے عدالت کے سامنے بیان میں کہا ہے کہ اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا ،میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں ،اپنے وکلا سے کہوں گا کہ درخواست واپس لے لیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس ،عمران خان ،شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں