shehbaz sharif

”نواز شریف کی 21اکتوبر کو واپسی یقینی “شہبازشریف کی ایک بار پھر یقین دہانی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا 21اکتوبر کو واپسی کا پروگرام فائنل ہے ۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کی ترقی کے معمار ہیں،پارٹی رہنما اور کارکنان نواز شریف کے فقیدالمثال استقبال کی تیاریاں کریں ،پارٹی رہنماﺅں کو ہدایت کرتا ہوں کہ 21اکتوبر کو استقبال کیلئے موجود ہوں اور بیرون ملک جانے کا پروگرام ہو تو کینسل کر دیں ۔

یہ بھی پڑھیں : پیپلز پارٹی کی سینٹ اجلاس بلانے کی ایک اور کوشش ناکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں