اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی ایوان بالا کا اجلاس بلانے کی کوشش ایک بار پھر ناکام ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینٹ سیکرٹریٹ نے ریکوزیشن اعتراض لگا کر واپس بھیج دی کہ اس پر مطلوبہ ممبران کے دستخط موجود نہیں ہیں ،چیئرمین سینٹ نے کہا کہ آئینی تقاضے پورے ہوتے ہی اجلاس بلا لوں گا ۔سینٹر تاج حیدر نے 18ستمبر کو اجلاس کیلئے ریکوزیشن جمع کرائی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس کا اوپن یا ان کیمرہ ٹرائل ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا