injection infected

انجیکشن کے متاثرین کی تعداد 77ہو گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں آنکھوں کے انجیکشن کے متاثرین کی تعداد 77ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں25 ملتان میں19 بہاولپور17 اور قصور میں4 افراد متاثر ہوئے ۔رحیم یار خان ،خانیوال،میاں چنوں اور جھنگ میں3-3 افراد متاثر ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں : ایوسٹین انجیکشن کے استعمال اور فروخت پر پابندی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں