rangers operation

رینجرز کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن ،چینی کی ڈیڑھ لاکھ سے زائد بوریاں برآمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف مختلف مقامات پر آپریشن ،چینی ،پٹرول،گندم اور کھاد سمیت بڑی مقدار میں اشیا خورونوش برآمد کر لیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے ،کارروائیوں کے دوران ذخیرہ کی گئی ڈیڑھ لاکھ سے زائد چینی کی بوریاں اور ایک لاکھ لیٹر سے زائد پٹرول برآمد کر لیا ،آپریشن میں ذخیرہ اندوزی میں ملوث 93افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ایوسٹین انجیکشن کے استعمال اور فروخت پر پابندی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں