لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آنکھوں کے غیر معیاری انجیکشن کے باعث شہریوں کی بینائی جانے کے معاملے پر سخت ایکشن ،گیارہ ڈرگ انسپکٹرز کو معطل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ہیلتھ پنجاب نے ایکشن لیتے ہوئے لاہور کے تین ڈرگ انسپکٹروں سمیت 6اضلاع کے 11ڈرگ انسپکٹرز کو معطل کر دیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : شیخ زید ہسپتال کی او پی ڈی بند2،دن سے مریض در بدر