alert

آشوب چشم کا پھیلاﺅ تیز،پنجاب بھر میں سکولوں کو الرٹ جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آنکھوں کی بیماری آشوب چشم کا پھیلاﺅ تیز ہو گیا ،سکولوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں آشوب چشم تیزی سے پھیل رہی ہے ،محکمہ تعلیم نے پنجاب بھر کے سکولو ں کیلئے الرٹ جاری کر دیا ہے ،اساتذہ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ بچوں کو احتیاطی تدابیر بتائیں ،سکولوں میں پمفلٹ اور بینرز لگانے کا کہا گیا ہے ،بچوں کو چشمہ پہن کر سکول آ نے کا کہنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا کے گندے شہروں میں کراچی نمبر 1قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں