cypher case

سائفر کیس کا اوپن یا ان کیمرہ ٹرائل ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس کی اوپن یا این کیمرہ ٹرائل سے متعلق عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے ،مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ یا اوپن کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اوپن ہوناہے تو سب کچھ ہو گا ،نہیں تو کچھ نہیں ہو گا ۔عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں