لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ،نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قصور،شیخوپورہ ،اوکاڑہ ،گجرات اور سرگودھا میں بادل برس پڑے ،کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی ،نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے کے باعث مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران ریاض خان بازیاب ،گھر پہنچ گئے