کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ،290.80پر ٹریڈنگ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 96پیسے کی کمی ہوئی ہے ،بینک برآمد کنندگان کومڈالر 290.20روپے میں فروخت کر رہے ہیں ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 293.50روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سعودیہ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی