29 لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب میں انتیس ستمبر یعنی بارہ ربیع الاول کے موقع پر چھٹی کا اعلان کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے 29ستمبر بروز جمعہ المبارک کو 12ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کے احکامات جاری کردیئے اور باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔
