hf mumtaz

کرپشن کا الزام ،تحریک انصاف کے رہنما کی جائیداد سیل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنما ھافظ ممتاز احمد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن نے حافظ ممتاز کے ہوٹل،شادی ہال اور فیکٹری کو سیل کر دیا ،اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ممتاز احمد پر قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے اور ٹیکس چوری کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 9مئی واقعات ،حامد خان کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں