لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگی رہنما جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کواشتعال انگیز تقاریر کیس میں عدالت میں طلب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اشتعال انگیز تقاریر کے کیس میں پیشرفت سامنے آ گئی ،انسداد دہشتگردی عدالت نے دونوں لیگی رہنماﺅں کو 30ستمبر کو طلب کر لیا ۔کیس کی سماعت جج عبہر گل خان کر رہی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : 9مئی واقعات ،حامد خان کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ