لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب صدر لاہور ہائیکورٹ بار ربیعہ باجوہ نے وکلا سے مہنگائی کیخلاف سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں وکلا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ربیعہ باجوہ نے کہا کہ ہم اس ملک کو بچائیں گے ،آئین اور قانون کی حکمرانی کو بحال کریں گے ،وکلا سے اپیل کرتی ہوں کہ مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلیں اور پسے ہوئے طبقے کی آ واز بنیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ”سابق چیف جسٹس ایک فیصلہ کر جاتےدس نسلیں بندیال ہونے پر فخر کرتیں “