لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدالتوں کیلئے ایک اہم عنصر ہے اور وہ آزادی ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اعتزاز احسن نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ایک فیصلہ کر جاتے تو ان کی آنے والی دس نسلیں فخر سے کہتیں کہ وہ بندیالی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : 9مئی واقعات ،حامد خان کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ