2 murder

فیروزوالہ میں دن دیہاڑے خاتون سمیت 2قتل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر سائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ ،خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مسلح افراد نے جی ٹی روڈ پر رانا ٹاﺅن کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی ،ملزمان قتل کی واردات کے بعد فرار ہو گئے ،پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ،اعجاز چوہدری اور محمودالرشید جیل روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں