لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قانونی ماہر اور وکیل رہنما نے 9مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ ملک اور آئین کی جو حالت ہے اس پر تشویش ہے ،نو مئی کے واقعات کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ،الیکشن کی بات ہو رہی ہے بتایا جائے کہ کیا تمام جماعتیں الیکشن مہم چلانے کیلئے آزاد ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ،اعجاز چوہدری اور محمودالرشید جیل روانہ