راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی سے اہلخانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت کے حکم کے بعد پرویز الٰہی کے اہلکانہ ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے ،جیل انتظامیہ نے پرویز الٰہی سے ان کے خاندان والوں کی ملاقات کرا دی ۔
یہ بھی پڑھیں : 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ،اعجاز چوہدری اور محمودالرشید جیل روانہ