accident

2مسافرویگنوں میں ٹکر ،5افراد جاں بحق

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقہ لورا لائی میں دو مسافر ویگنوں میں ٹکر ،پانچ مسافر جاں بحق ہوگئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ڈی جی خان روڈ پر پیش آیا ،مرنے والوں میں ایک خاتون اور بچہ بھی شامل ،سات افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : مختلف شہروں میں آپریشن ،13دہشتگرد گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں