nawaz sharif

کھلنڈروں کا ٹولہ پاکستان پر مسلط کیا گیا ،نواز شریف

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ قمر باجوہ،فیض حمید،کھوسہ،عظمت سعید اور ثاقب نثار 22کروڑ پاکستانیوں کے مجرم ہیں ،2017کے ہنستے بستے پاکستان کو سازش کے زریعے بربادی کے دہانے پر لایا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کھلنڈروں کے ٹولے کو ملک پر مسلط کر دیا گیا ،سازش میں شامل کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچانے تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، قمر باجوہ،فیض حمید،کھوسہ،عظمت سعید اور ثاقب نثار 22کروڑ پاکستانیوں کے مجرم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ”آنے والے دنوں میں بجلی بل کم ہونگے“نگران وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں