ronaldo

سعودی عرب کا 93واں قومی دن ،رونالڈو کی روایتی عربی لباس میں شرکت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے 93ویں قومی دن پر فٹبال سٹار رونالڈو کی روایتی عربی لباس میں شرکت ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی قومی دن کے موقع پر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ٹیم نے روایتی عربی لباس میں تقریب میں شرکت کی ،رونالڈو اور ان کی ٹیم کی عربی لباس میں ویڈیو وائرل ہو گئی، بڑی تعداد میں لوگوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ورلڈ کپ نہ کھیلنے پر نسیم شاہ افسردہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں