پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،لاہور ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔

عدالتِ عالیہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو کالعدم قرار دے،لاہور ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:فاطمہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ،ملزم پیر فیاض شاہ گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں