khosa suspend

لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر اور معروف قانونی ماہرسردار لطیف کھوسہ کی پیپلز پارٹی کی رکنیت معطل کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت اور سی ای سی کی رکنیت بھی معطل کر دی ہے ،لطیف کھوسہ کو ایک ہفتہ قبل شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا ،مدت پوری ہونے کے باوجود جواب جمع نہیں کرایا گیا جس پر پارٹی نے ایکشن لیتے ہوئے ان کی رکنیت معطل کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مہنگی بجلی کے اصل ذمہ دار شریف برادران“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں