کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ کامران ٹیسوری گورنر کی حیثیت سے الیکشن پر اثر انداز ہو سکتے ہیں ،شفاف الیکشن کیلئے ضروری ہے کہ انہیں عہدے سے ہٹایا جائے ،گورنر کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے اور ان کی سیاسی سرگرمیاں غیر آئینی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ”مہنگی بجلی کے اصل ذمہ دار شریف برادران“