fiaz shah

فاطمہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ،ملزم پیر فیاض شاہ گرفتار

خیر پور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملازمہ فاطمہ قتل کیس میں اہم پیشرفت،ملزم پیر فیاض شاہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملزم فیاض شاہ نے گزشتہ روز حیدر آباد ہائیکورٹ سے ضمانت لی تھی ،آج ملزم پریس کانفرنس کرنے کے بعد حویلی جا رہا تھا کہ پولیس نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : گھات لگا کر فائرنگ،3افراد قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں