rasiq sanjrani

توہین عدالت کیس ،رازق سنجرانی کی معافی پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین عدالت کیس میں رازق سنجرانی کی معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کی معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بشریٰ بی بی کو جاری طلبی کا نوٹس معطل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں