کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد قیمت 291.75روپے ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.03روپے کی کمی ہوئی ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر کی 291.75روپے پر ٹریڈنگ جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : الیکشن اعلان ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی