naseem shah

نسیم شاہ کرکٹ بورڈ کی نااہلی کا شکار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی نا اہلی باﺅلر نسیم شاہ کو لے ڈوبی ،ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نسیم شاہ کو گزشتہ چند ماہ سے کندھے میں تکلیف تھی ،اس کے باوجود پی سی بی نے انہیں لیگ کھیلنے کی اجازت دیتا رہا جس کا نتیجہ آج سامنے آ گیا اور اہم باﺅلر اہم ترین ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ۔ذکا اشرف نے نسیم شاہ کے معاملے پر سابق بورڈ انتظامیہ کو قصور وار قرار دیدیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ورلڈ کپ 2023کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں