لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی نے تیزی سے پر پھیلانے شروع کر دیے ، 121نئے مریض سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 3153ہو چکی ہے ،رواں سال میں لاہور میں ڈینگی کے 1266کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے ہیں ،ایک دن میں لاہور میں 41راولپنڈی میں 29ملتان 28فیصل آباد 5گوجرانوالہ میں 5نئے مریض سامنے آئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں آنکھوں کا انفیکشن تیزی سے پھیلنا شروع