3 murder

گھات لگا کر فائرنگ،3افراد قتل

میاں چنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) پل گھراٹ کے قریب فائرنگ کر کے تین افراد کو قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مقتولین عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے تھے کہ گھات لگائے مخالفین نے فائرنگ کر دی ،مقتولین کے ورثا نے سڑک بلاک کر کے احتجاج کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8دہشتگرد ہلاک، 5گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں