اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیش گوئی ،اسلام آبا د اور روالپنڈی میں مو سلادھار بارش،آزاد کشمیرمیں بھی بادل برس پڑے۔
یہ بھی پڑھیں:لوک ورثہ فنڈز میں خورد برد،سینیٹر روبینہ خالد کی نیب میں طلبی
24 ستمبر تک ملک بھر میں بارشوں کے نئے سپیل کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے بیش تر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔