بارہ ربیع الاول عید میلاد النبی کے موقع پر 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

بارہ ربیع الاول عید میلاد النبی کے موقع پر 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بارہ ربیع الاول عید میلاد النبی کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق کابینہ ڈویڑن نے عید میلاد النبی کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق بارہ ربیع الاول 29 ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو عام تعطیل ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں