اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے الیکشن کمیشن کے عام انتخابات پر تحفظات برقرار ،پارٹی رہنماﺅں کا بلاول بھٹو سے رابطہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں نے بلاول بھٹو کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ،پی پی قیادت نے الیکشن کمیشن کے اعلان پر پارٹی سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ،سی ای سی اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : لوک ورثہ فنڈز میں خورد برد،سینیٹر روبینہ خالد کی نیب میں طلبی