robina khalid

لوک ورثہ فنڈز میں خورد برد،سینیٹر روبینہ خالد کی نیب میں طلبی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد و دیگر کیخلاف لوک ورثہ فنڈز میں خورد برد کے الزام کا نیب ریفرنس ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت نے سینٹر روبینہ خالد کو چار اکتوبر کو طلب کر لیا ،روبینہ خالد اور ریفرنس میں شریک ملزمان کے چار اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلبی کے سمن جاری کر دیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کو وکلا ، ڈاکٹر سے ملنے کی اجازت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں