کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی اور بلوں میں ظالمانہ اضافہ کیخلاف جماعت اسلامی نے گورنر ہاﺅس کے باہر دھرنا دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جماعت اسلامی نے گورنر ہاﺅس کے باہر دھرنا دیدیا ،دھرنے سے مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ تین دن تک یہاں دھرنا دینگے ،ہمارے دھرنے کامقصد غریب پسے ہوئے طبقے کے ساتھ اظہار یکجہتی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”الیکشن کی حتمی تاریخ دی جائے “اے این پی کا دوٹوک مطالبہ