اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیشن کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے نکاح کے کیس کی سماعت عدالت نے پیشی کا حکم جاری کر دیا ،جج نے عمران خان کو 25ستمبر تک جیل سے عدالت پیش کرنے کا حکم دیدیا ،سول جج قدرت اللہ نے عمران خان کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کو وکلا ، ڈاکٹر سے ملنے کی اجازت