MQM

عام الیکشن کے اعلان پر ایم کیو ایم خوش

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کا الیکشن کمیشن کے انتخابات کے اعلان پر خوشی کا اظہار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ جنوری میں الیکشن کرانے کا اعلان کیا گیا ،حلقہ بندیوں کا عمل صاف و شفاف ہونا چاہیے ،متحدہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”الیکشن کی حتمی تاریخ دی جائے “اے این پی کا دوٹوک مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں