ANP

”الیکشن کی حتمی تاریخ دی جائے “اے این پی کا دوٹوک مطالبہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی نے الیکشن کمیشن سے عام انتخابات کی تاریخ دینے کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اے این پی کے رہنما زاہد خان نے کہا کہ ہفتے کی بات کرنے کے بجائے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا جانا چاہیے تھا ،الیکشن کمیشن کا کام الیکشن کا ہفتہ بتانا نہیں تاریخ بتانا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں