stock market

الیکشن اعلان ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی آ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات کا اعلان سامنے آتے ہی سٹاک مارکیٹ تیزی کے ساتھ اوپر گئی اور مارکیٹ میں 420پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں