پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں سکھ رہنماﺅں کے قتل پر پشاور میں احتجاج ،سکھ کمیونٹی کی بھارت کیخلاف نعرے بازی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سکھ کمیونٹی نے خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت میں کینیڈا میں سکھ رہنماﺅں کو نشانہ بنائے جانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ،مظاہرہ گورووار بھائی جوکا سنگھ کے سامنے کیا گیا،مظاہرین نے بھارتی حکومت کیخلاف شخت نعرے بازی کی ۔
یہ بھی پڑھیں : کینیڈا : خالصتان تحریک کا ایک اور رہنما قتل