اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب ترامیم ختم ہونے کے فیصلہ کے بعد 80کرپشن کیسز کا ریکارڈ دو گاڑیوں میں بھر کر عدالت پہنچا دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے کرپشن کیسز کیخلاف ملک گیر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ،نیب حکام کا کہنا ہے کہ کرپشن میں ملوث اہم عناصر کے خلاف ثبوت مل گئے ہیں ،کریک ڈاﺅن سندھ سے شروع کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : چچا بھتیجی لندن روانہ ,نواز شریف کا استقبال کیسا ،فیصلہ نہ ہو سکا