khalistan

کینیڈا : خالصتان تحریک کا ایک اور رہنما قتل

ایڈنبرا (مانیٹرنگ ڈیسک ) کینیڈا میں خالصتان تحریک کا ایک اور رہنما قتل کر دیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سکھ رہنما سکھ دل سنگھ کو کینیڈا کے علاقے ونی پیگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،سکھ دل نے 2017میں خالصتان تحریک میں شمولیت اختیار کی تھی ۔یاد رہےیاد رہے کہ 18جون 2023کو کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کو قتل کر دیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل،برطانیہ بھی میدان میں آ گیا، ایسا اعلان کہ مودی سرکار کی نیندیں اڑ جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں